النحل -ملفوظاتِ خادمِ محبت
- info295802
- Feb 24, 2023
- 1 min read
راجہ صاحب قبلہ کی روزانہ مجلس میں ادبی ، علمی اور عرفانی موضوعات زیرِ بحث رہتے تھے۔ آپ کے بعض ارشادات کو جناب منظور الحق ڈار صاحب نے "النحل" کے نام سے کتابی صورت دی اور ۱۹۹۱ء میں شائع کی۔ حال ہی میں اس کتاب کی جدید کتابت کا اہتمام کیا گیا ۔ اس کی الیکٹرونک کاپی Al Nahl کے عنوان سے اہلِ ذوق کی آسانی کے لیے اپلوڈ کر دی گئی ہے۔
Comments